حوزہ نیوز ایجنسی کی مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق قطری وزارت خارجہ کی طرف سے جمعہ کے روز جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دوحہ نے عرب لیگ کے 154 ویں وزارتی اجلاس کی صدارت قبول کرنے سے معذرت کرلی ہے۔ قطر آئندہ سال مارچ میں لیگ کے 155 ویں اجلاس کی صدارت کرے گا۔
خیال رہے کہ عرب لیگ کے اجلاس اس کے ارکان ممالک کے ناموں کے ھجو کی ترتیب سے منعقد کیے جاتے ہیں۔ اس بار عرب لیگ کا وزارت خارجہ سطح کا اجلاس فلسطین کی زیرصدارت ہونا تھا مگر فلسطین نے بعض عرب ملکوں کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے قیام کے فیصلوں کے خلاف بہ طور احتجاج عرب لیگ کے سیشن کی صدارت قبول کرنےسے انکار کردیا جس کے بعد عرب لیگ کے ہیڈ کواٹر سےقطر سے کہا گیا تھا کہ وہ وزارتی اجلاس کی صدارت سنبھالے۔
گذشتہ منگل کو فلسطین نے عرب لیگ کے اجلاس کی صدارت قبول کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ فلسطین کی طرف سے انکار کا محرک عرب ممالک کے اسرائیل کے ساتھ جاری تعلقات بتایا جاتا ہے۔
فلسطینی وزیر خارجہ ریاض المالکی نے کہا تھا کہ متحدہ عرب امارات اور بحرین کی طرف سے اسرائیل کےساتھ امن معاہدوں کے بعد فلسطین عرب لیگ کی صدارت قبول نہیں کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ بحرین اور امارات نے عرب لیگ کے فیصلوں کی توہین کی ہے۔
![قطر نے بھی عرب لیگ کی صدارت قبول کرنے سے انکار کر دیا قطر نے بھی عرب لیگ کی صدارت قبول کرنے سے انکار کر دیا](https://media.hawzahnews.com/d/2020/09/26/4/1021441.jpg)
حوزہ/ فلسطین کی جانب سے عرب لیگ کی صدارت قبول کرنے سے انکار کے بعد قطر نے بھی عرب لیگ کے 154 ویں وزارتی کونسل کی صدارت قبول کرنے سے انکار کردیا ہے۔
-
کورونا کے ایام میں چہلم حضرت امام حسین ( ع ) کی زیارت سے متعلق آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی کا مومنین کے نام پیغام
حوزہ/ کورونا کےایام میں چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کی زیارت سےمتعلق مرکزی دفترمرجع مسلمین و جہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین…
-
آیت اللہ صانعی کی رحلت پر امام جمعہ میلبورن کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ عالم ربانی آیت اللہ شیخ صانعی اعلیٰ اللہ مقامہ امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے شاگرد و خادم انقلاب تھے جنھوں نے علم و فقہ کے مدارج عالیہ کو طے کیا…
-
نجف اشرف، مرکزی دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی میں "عشرہ مجالس" محرم کا اہتمام
حوزہ/ اس سال مجالس عزا کا اہتمام مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف اور طبی ماہرین کی ہدایات کی پابندی کے ساتھ منعقد کی جارہی ہیں۔
-
عراقی اہل حق پارٹی کے سیکرٹری جنرل:
عراق میں امریکی سفارتخانے کی سیاسی سرگرمیوں سے بڑھ کر ثقافتی یلغار زیادہ خطرناک ہے،شیخ قیس الخزعلی
حوزہ / عراقی اہل الحق پارٹی کے سیکرٹری جنرل شیخ قیس الخزعلی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے بغداد میں سفارت کاروں پر بمباری سے متعلق اپنے مؤقف کا اعلان کیا…
-
امام جمعہ کانبرا آسٹریلیا:
امارات کا اسرئیل کے ساتھ معاہدہ خطے میں امن آمان کے ماحول کو خراب کرنے کے مترادف اور اور فلسطینی عوام کے خون کا سودا ہے
حوزہ/ معائدہ وائٹ ہاؤس سے کیا گیا ہے جہان سے ہمیشہ انسانی قتل غارت اور بے گناہ عوام کے خون کے ساتھ سیاست کی جاتی ہے اور حکومت امارات کے اس معاہدے کی وجہ…
-
قطر کا غزہ پٹی میں 45000 مکانات کی تعمیر نو کیلئے مدد کرنے کا ارادہ
حوزہ/ قطری وزارت خارجہ کی ترجمان نے حماس اور امریکہ کے مابین ثالثی کے لئے اپنے ملک کی تیاری پر زور دیتے ہوئے کہا کہ دوحہ کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات میں…
-
فلسطینی مظلوم عوام کے ظلم پر ہمیشہ اقوام متحدہ نے چشم پوشی کی ہے،علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/امت جہان میں بیداری اور شعور اجاگر ہو رہا ہے غاصبوں اور لٹیروں کی حکمرانی کا سورج غروب ہونے والا ہے مظلوم اور غریب کی دادرسی کا وقت قریب آپہنچا ہے جو…
-
اسلامی جمہوریہ میں عوامی مینڈیٹ کی توثیق کا مفہوم اور اہمیت
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے آئین کی دفعہ 110 نے منتخب صدر کی صدارت کے حکمنامے پر دستخط کو رہبر معظم انقلاب کے فرائض و اختیارات کے دائرے میں رکھا ہے،…
آپ کا تبصرہ